the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی نےتمل سپرہٹ فلم ’تھروتو پیالے۔
2‘ کے ہندی ریمیک کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔

اروشی نے 2017 میں ریلیز تمل سپرہٹ فلم ’تھروتو پیالے۔ 2‘ کے ہندی ریمیک کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ حالانکہ ابھی تک ہندی ریمیک فلم کا عنوان نہیں رکھا گیا ہے۔ اروشی نے انسٹاگرام ایک خوبصورت ویڈیو کے ساتھ اپنے مداحوں کے ہمراہ اس خبر کو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں انہیں وارانسی میں گنگا میں کشتی کی سواری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈائرکٹر سوسی گنیشن کی اس فلم کی شوٹنگ اسی شہر میں



ہوئی ہے۔

اروشی نے لکھا ’’فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے!! فلم ’پاگل پنتی‘ کے بعد اپنے دو ہیروز ونیت کمار اور اکشے اوبرائے کے ساتھ ہدایتکارسوسی گنیشن کی تمل سپرہٹ فلم ’تھروتو پیالے۔2‘ کے ہندی ریمیک کے لئے میں اپنے آپ کو خوش قسمت محسوس کررہی ہوں‘‘۔

اروشی اس فلم میں گلیمرس اوتار میں بالکل بھی دکھائی نہیں دیں گی۔انہوں نے اپنے کردار کے بارے میں کہا ’’یہ دوسری مرتبہ ہے جب میں ڈی گلیمر اوتار میں نظر آؤں گی، اس فلم میں میں وارانسی کی رہنے والی ایک عام سی لڑکی کے کردار میں ہوں، جسے سوشل میڈیا کی عادت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.